مہر خبررساں ایجنسی نے العالم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمنی فورسز اور قبائل نے صوبہ الجوف میں سعودی عرب کے حامی باغی گروہوں کے خلاف فوجی کارروائی کا آغاز کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق یمنی فورسز اور قبائل نے دشت سلبہ، التباب اور حبش کی پہاڑیوں پر قبضہ کرلیا ہے۔ یمنی فورسز نے صوبہ جوف کے خب اور الشعف علاقوں کا کنرٹول بھی سنبھال لیا ہے۔ادھر یمن کے مخۃلف صوبوں پر سعودی عرب کی وحشیانہ اور مجرمانہ بمباری کا سلسلہ بھی جاری ہے۔
یمنی ذرائع کے مطابق یمنی فورسز اور قبائل نے صوبہ الجوف میں سعودی عرب کے حامی باغی گروہوں کے خلاف فوجی کارروائی کا آغاز کردیا ہے۔
News ID 1878610
آپ کا تبصرہ